03-111-965-965
0332-1309589
Fennel seeds are highly aromatic and flavourful herb. Fennel seeds are mostly eaten after meals, as they aid digestion and also act as a mouth freshener.
Curry leaves are natural flavouring agents with a number of important health benefits, which makes your food both healthy and tasty along with pleasing aroma. They contain various antioxidant properties and have the ability to control diarrhea, gastrointestinal problems such as indigestion, excessive acid secretion, peptic ulcers, dysentery, diabetes and an unhealthy cholesterol balance. They are also believed to have cancer fighting properties and are known to help protect the liver.
Rose petals contain compounds that improve metabolism in addition to clearing toxins from the body, thereby aiding in weight loss. Apart from this, rose petals satiates your senses and prevents you from eating more and thus, helps you lose weight in a natural way.
Chebulic Myrobalan is believed to be a helpful remedy for people suffering from overweight or obesity. This herb has appetite controlling abilities. It promotes digestion, cleanses the stomach, improves the metabolism of food and its assimilation in the stomach and also helps in increasing the metabolic rate of the body.
Dried Ginger is loaded with nutrients and bioactive compounds that have powerful benefits for your body and brain. Gingerol is the main bioactive compound in ginger, responsible for much of its medicinal properties. It has powerful anti-inflammatory and antioxidant effects.
Senna leaves are used for treating constipation. Senna leaf is a natural anti-inflammatory substance. While this has general health benefits, it also makes senna useful in relieving some symptoms associated with hemorrhoids.
Ingredients:
Fennel Seeds
Dried Curry Leaves
Dried Rose Petals
Chebulic Myrobalan
Clove
Dried Ginger
Senna Leaves
How To Use It?
Take ½ teaspoon of this powder with a glass of lukewarm water twice a day. First dose should be taken in the morning on an empty stomach and second dose at night before going to sleep. Follow this process for 2 months.
Benefits:
This remedy is specially for kids of age 12 to 16. This remedy will help your kids to lose excess weight in a healthy way.
Note:
Drink plenty of water.
Walk daily for 1 hour.
بچوں کے لئے وزن کم کرنے کا نسخہ
سونف ایک انتہائی ذائقےدار اور خوشبودار جڑی بوٹی ہے. سونف زیادہ تر کھانے کے بعد کھائی جاتی ہے کیوں کے یہ عمل انہضام میں مدد دیتی ہے اور منہ کو تازہ کرنے کے طور پر بھی کھائی جاتی ہے.
کڑی پتے صحت کے بہت سے اہم فوائد کے ساتھ قدرتی ذائقے کے ایجنٹ ہیں جو کھانے کو بہترین خوشبو کے ساتھ ساتھ صحت مند اور ذائقےدار بناتا ہے. ان میں بہت سے اینٹی آکسیڈینٹ شامل ہیں اور اس میں اسہال, معدے کے مسائل جیسے بدہضمی, پیپٹک السر, پیچش, ذیابطیس اور کولیسٹرول کے توازن کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ہے. یہ کینسر سے لڑنے کی خصوصیات اور جگر کی حفاظت میں مدد کرنے کے لئے جانا جاتا ہے.
گلاب کی پتیاں ایسے مرکبات پر مشتمل ہیں جو تحول کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ جسم میں سے ٹاکسن کو صاف کرتا ہے, اس کی وجہ سے وزن میں کمی میں مدد ملتی ہیں. اسکے علاوہ, گلاب کی پتیاں حواسوں کو سیر کرتی ہیں اور زیادہ کھانے سے روکتی ہیں اور اس طرح آپ کو قدرتی انداز میں وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے.
بڑی ہڑ کو زیادہ وزن یا موٹاپے میں مبتلا لوگوں کے لئے ایک مفید علاج کے طور پر جانا جاتا ہے. اس جڑی بوٹی میں بھوک کنٹرول کرنے کی صلاحیت ہے. یہ عمل انہضام میں اضافہ کرتا ہے، پیٹ کو صاف کرتا ہے، پیٹ میں کھانے اور اس کے انجذاب کے تحول کو بہتر بناتا ہے اور جسم کے میٹابولک کی شرح میں بھی اضافہ کرنے میں مدد ملتی ہے.
سونٹھ غذائی اجزاء اور بائیو ایکٹو مرکبات سے بھرپور ہے جس میں آپکے جسم اور دماغ کے لئے طاقتور فوائد ہیں. جنجرول ادرک کا ایک بنیادی بائیوایکٹومرکب ہے جو دواؤں کی خصوصیات میں سے زیادہ تر کے لئے ذمہ دار ہے. اس میں طاقتور سوزش اور اینٹی اکسیڈینٹ اثرات ہیں.
برگ سنا قبض کے علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. برگ سنا ایک قدرتی سوزش مادہ ہے. جبکہ اسکے عمومی صحت کے فوائد ہیں یہ سنا کو بواسیر سے منسل حاجت علامات کے لئے مفید بناتا ہے.
أجزاء:
سونف
خشک کڑی پتے
خشک گلاب کی پتیاں
بڑی ہڑ
لونگ
سونٹھ
برگ سنا
طریقہ استعمال:
اس سفوف کا آدھا چاۓ کا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں. پہلے صبح میں نہار منہ لیں اور رات میں سونے سے پہلے لیں. اس عمل کو دو مہینے تک جاری رکھیں.
فائدے:
یہ نسخہ خاص طور پہ بارہ سے سولہ سال کے بچوں کی عمر کے لئے ہے. یہ نسخہ آپکے بچوں کا صحتمند طریقے سے وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے.
نوٹ:
پانی زیادہ سے زیادہ پینا ہے.
روزانہ ایک گھنٹے کی واک کریں.
The information is for educational purposes only. This information has not been evaluated by the Food and Drug Administration.
This information is not intended to diagnose, treat, cure, or prevent any disease.